ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایمس کے آئی این آئی۔ سی ای ٹی۔ پی جی داخلہ امتحان ملتوی

ایمس کے آئی این آئی۔ سی ای ٹی۔ پی جی داخلہ امتحان ملتوی

Sat, 24 Apr 2021 12:54:15    S.O. News Service

نئی دہلی، 24؍اپریل (ایس او نیوز؍ایجنسی)  آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے آئی این آئی کے پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے ، 8 مئی کو منعقدہ آئی این آئی۔ سی ای ٹی۔ پی جی۔2021 داخلہ امتحان آئندہ جولائی تک ملتوی کردیئے ہیں۔ ایمس نے یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے موجودہ حالات کے پیش نظر لیا ہے۔ سرکاری حکم کے مطابق امتحان کے لئے نظرثانی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


Share: